Skip to product information
Saudi Attar Pack
Sale price
Rs.1,600.00
Regular price Rs.2,000.00
یہ مکہ مکرمہ کی کمپنی السرتی کے تین ٹاپ کلاس عطور کا سیٹ ہے ۔ اس میں تینوں خوشبوؤں کی چھ چھ ایم ایل کی تین شیشیاں شامل ہیں۔
|
امیرالعود- مسک الحرم- کلیمات- |

تینوں سو فیصد پیور عطور ہیں جن کی خوشبو پورا دن آپ کے کپڑوں پر برقرار رہتی ہے۔ اس بات کی مکمل منی بیک گارنٹی ہے۔
اگر ہمارا پیک پسند نہ آئے تو ایک ہفتے کے اندر ہمارے ایڈریس پر واپس بھیج کر اپنے پورے پیسے بذریعہ جاز کیش واپس لے سکتےہیں۔